kim-jong

روسی صدر نے شمالی کوریا کے سربراہ کو دورے سے واپسی پر اہم تحائف دئیے

ماسکو(گلف آن لائن)روسی صدر پیوٹن نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کو روس کا دورہ ختم کرکے واپس جاتے ہوئے انتہائی اہم تحائف پیش کردیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر کی جانب سے کم جونگ ان کو پانچ آتشگیر کامیکاز ڈرونز کا تحفہ پیش کیا۔

چین اور شمالی کوریا کی سرحدوں سے ملحقہ روسی علاقے کے مقامی گورنر نے شمالی کوریا کے سربراہ کو صدر پیوٹن کی جانب سے خیر سگالی کے طور پر ایک گیران 25 ری کونسینس ڈرون اور بلٹ پروف جیکٹوں کا سیٹ بھی تحفے کے طور پر پیش کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں