نواز شریف

نواز شریف کی آمد کے سلسلے میں نئے ترانے کے اجرا کی تقریب منسو خ

لاہور (نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ ن نے نواز شریف کی آمد کے سلسلے میں نئے ترانے کے اجرا کی تقریب منسوخ کر دی۔ فلسطینیوں سے یکجہتی اور بیگناہوں کی شہادتوں پراظہار افسوس کے طور پر تقریب منسوخ کی گئی۔

صدر ن لیگ شہبازشریف نے تقریب میں پارٹی ترانے کا اجرا کرنا تھا۔ گزشتہ شب غزہ میں ہسپتال پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری سے500 سے زائد بیگناہ فلسطینیوں کی شہید ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں