ڈاکٹر عارف علوی

اگر ایوان صدر میں نہ ہوتا تو آج خود بھی جیل میں ہوتا ، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اگر وہ ایوان صدر میں نہ ہوتے تو آج خود بھی جیل میں ہوتے۔نجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں عارف علوی نے کہا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف آج بھی ان کے لیڈر ہیں۔

ایک سوال پر عارف علوی نے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس انہوں نے نہیں بھیجا تھا، وزیراعظم ہائوس سے آیا تھا اور بعد میں سابق وزیراعظم نے بھی کہا تھا کہ وہ ریفرنس بھیجنا نہیں چاہتے تھے۔عارف علوی نے کہا کہ الیکشن ایکٹ 2017 کی شق 57 میں ترمیم آئین کے خلاف ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں