شہبازشریف

نوازشریف چوتھی بار بھی وزیراعظم بنیں گے،شہبازشریف

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک ) صدر مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن الیکشن مہم میں جارہی ہے۔ نوازشریف چوتھی بار بھی وزیراعظم بنیں گے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو میں شہبازشریف کا کہنا تھا کہ لاہور کا جلسہ تاریخی تھا۔ لاکھوں لوگوں نے نوازشریف کا استقبال کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں