یونان کے وزیر اعظم چین کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ نومبر 2, 2023November 2, 2023 162 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے اعلان کیا ہے کہ چینی وزیر اعظم لی چھیانگ کی دعوت پر یونان کے وزیر اعظم کریاکوس مٹسوٹاکس 2 سے 3 نومبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ Related