وزیر اعلی پنجاب

وزیر اعلی کی بڈور کے قریب بس پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے شاہراہ قراقرم پر بڈور کے قریب بس پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اپنے بیان میں کہا کہ جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں۔ پنجاب حکومت غم کی گھڑی میں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں