سہیل آفریدی

80 ہزار جانوں کی قربانی دینے والے صوبے کے عوام کو دہشت گردی سے جوڑنا افسوسناک اور تکلیف دہ عمل ہے،سہیل آفریدی

پشاور(نمائندہ خصوصی )خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وہ صوبہ جس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تقریبا 80 ہزار قیمتی جانوں کی قربانی دی، اس کے عوام اور ان کے جمہوری مینڈیٹ کو مزید پڑھیں

محمد نوازشریف

دہشتگردوں کے حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر شدید رنج ہوا: نوازشریف

لاہور (نمائندہ خصوصی) صدر مسلم لیگ ن نواز شریف نے جعفر ایکسپریس پر حملے کی مذمت کی۔ صدرمسلم لیگ ن محمد نوازشریف نے کہاکہ دہشت گردوں کے حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر شدید رنج ہے، ایسی بزدلانہ کارروائیاں مزید پڑھیں

ملک احمد خان

فیض حمید کا معاملہ کورٹ مارشل کی طرف چلا گیا ہے،سپیکر پنجاب اسمبلی

حجرہ شاہ مقیم ( نمائندہ خصوصی)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ چھ ستمبر 1965کے دن بہادر فوج کے جوانوں نے اپنی قیمتی جانوں کو وطن عزیز کی خاطر قربان کیاجس کی کوئی مثال نہیں ملتی،یہ مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی کا ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب

وزیر اعلی کی بڈور کے قریب بس پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے شاہراہ قراقرم پر بڈور کے قریب بس پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا مراکش میں شدید زلزلہ سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر حکومت اور عوام سے اظہار تعزیت

اسلام آباد (گلف آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے مراکش میں شدید زلزلہ سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہارکیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے’ عبدالعلیم خان

لاہور ( گلف آن لائن) صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے لائن آف کنٹرول پر اپنی جانوں کو ہتھیلی پر رکھ کر ملک کی حفاظت کرنے والے سپاہیوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

آواران اور ژوب سمیت مختلف علاقوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع کی اطلاعات باعث صدمہ ہے،وزیر خارجہ بلاول بھٹوزرداری

کوئٹہ( گلف آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین وزیر خارجہ بلاول بھٹوزرداری نے بلوچستان میں بارش و سیلاب کے نتیجے میں ہو نے والی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ آواران اور ژوب مزید پڑھیں

شرجیل میمن

قیمتی جانوں کو بچانے کے لئے حکومت حاضر ہے، شرجیل میمن

کراچی (گلف آن لائن)صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ قیمتی جانوں کو بچانے کے لئے حکومت حاضر ہے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سندھ کے 23اضلاع مسائل مزید پڑھیں

وزیراعظم محمدشہبازشریف

وزیراعظم کا مصر میں ابوسفین چرچ میں آتشزدگی کے المناک واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم محمدشہبازشریف نے مصر کے شہر غزہ میں ابوسفین چرچ میں آتشزدگی کے المناک واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم نے مزید پڑھیں