پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی سے آکلینڈ پہنچ گئی،آج سے ٹریننگ کا اغاز کرے گی جنوری 9, 2024January 9, 2024 74 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ آکلینڈ (گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی سے آکلینڈ پہنچ گئی،آج منگل سے ٹریننگ کا اغاز کرے گی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 12 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔ Related