تعلیمی ادارے

تعلیمی ادارے بند کرنے کے حوالے سے سوشل میڈیا کی خبریں بے بنیاد ہیں’ آئی جی

لاہور(نمائندہ خصوصی) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے تعلیمی ادارے بند کرنے کیحوالے سے سوشل میڈیا کی خبروںکو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسکول یا کالجزبند کرنے کی کوئی ہدایت آئی ہے نہ ہدایت دی گئی ہے،تعلیمی اداروں کے حوالے سے کوئی سکیورٹی تھریٹ نہیں ہے۔

آئی جی پنجاب نے مزیدکہاسوشل میڈیاکاغلط استعمال کیاجارہا ہے،بالکل کان نہ دھریں،تمام اسکولزاورکالجزکھلے ہیں،پولیس بھرپورسکیورٹی فراہم کر رہی ہے،سوشل میڈیاکاغلط استعمال کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں