بیرسٹر گوہر

بلاول کی سیاسی تربیت صحیح نہیں ہوئی، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے بلاول بھٹو کے آزاد امیدواروں سے متعلق بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول کی سیاسی تربیت صحیح نہیں ہوئی۔

اپنے بیان میں بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بلاول بھٹو کو یہی سکھایا گیا ہے کہ سیاست میں خرید و فروخت ہوتی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ایوانوں میں امیدواروں کی خرید و فروخت کو ہر صورت روکیں گے، 8 فروری کو آپ ایک مختلف فورس کا مقابلہ کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں