منظور وسان

نواز شریف الیکشن لڑیں گے مگر وزیر اعظم کے امیدوار نہیں ہوں گے،منظوروسان کی پیش گوئی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہاہے کہ نواز شریف الیکشن لڑیں گے مگر وزیر اعظم کے امیدوار نہیں ہوں گے۔ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظوروسان نے جاری بیان میں انتخابات سے متعلق پیش گوئیاں مزید پڑھیں

بابر اعوان

یہ ایک خوش آئند قدم ہے کہ عدالت کو اظہار رائے کی آزادی کا علم ہے، بابر اعوان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ یہ ایک خوش آئند قدم ہے کہ عدالت کو اظہار رائے کی آزادی کا علم ہے، پی ٹی اے نے پاکستان تحریک انصاف کی ویب سائٹ بند کردی، مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ 

چین عالمی انسانی حقوق کی حکمرانی میں فعال طور پر حصہ لینے کے لئے تیار ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے  یومیہ پریس کانفرنس میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ملک کے انسانی حقوق کے جائزے کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اقوام مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چین اور تھائی لینڈ کے  درمیان روایتی دوستی مزید مضبوط ہوئی ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  تھائی وزیر اعظم سریتھا تھا ویسین نے بنکاک میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔پیر کے روز وانگ ای نے کہا کہ چین اس بات مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چین تھائی لینڈ کے ساتھ اعلیٰ سطح کے تبادلوں کو برقرار رکھنے کے لئے تیار ہے، چینی وزیر خا رجہ

بینکاک (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے  بینکاک میں تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن سے ملاقات کی۔ پیر کے روز وانگ ای  نے کہا کہ رواں سال مزید پڑھیں

اسپرنگ فیسٹیول گالا 2024

چین، سی ایم جی ” اسپرنگ فیسٹیول گالا 2024″ کی تیسری کامیاب ریہرسل

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  چائنا میڈیا گروپ کے ” اسپرنگ فیسٹیول گالا 2024″  کی تیسری ریہرسل کامیابی کے ساتھ مکمل ہوئی ۔رواں سال کا  اسپرنگ فیسٹیول گالا چین کے شاندار روایتی ثقافتی عناصر سے تخلیقی تحریک اور اختراعی طاقت کے حصول مزید پڑھیں

اجلاس

وزراء اورسرکاری ملازمین کے بیرون ممالک دوروں پر پابندی عائد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے وزراء اور سرکاری ملازمین کے بیرون ممالک دوروں پر پابندی عائد کردی ۔ ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے انتخابی عمل کی تکمیل اور نئی حکومت کے دفتر سنبھالنے تک تمام وفاقی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کے قانون کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کے قانون کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دار درخواست پر سماعت کی۔درخواست مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

رکشے پر ساؤنڈ سسٹم رکھ کر شیخ رشید کی انتخابی مہم چلانے والے گرفتار

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) شیخ رشید کی انتخابی مہم کے لیے رکشے پر ساؤنڈ سسٹم استعمال کرنے والوں کو گرفتار کرلیا گیا۔الیکشن مہم کے دوران رکشے پر ساؤنڈ سسٹم نصب کرکے شیخ رشید اور ان کے حمایتی امیدواروں کی مہم چلانے پر مزید پڑھیں