بیرسٹر گوہر

ہمیں پرامن طور پر برابری کی سطح پر الیکشن کا حصہ تو دور ہم سے فیلڈ ہی چھین لی گئی:گوہر خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے کہاکہ نہ ہمیں کاغذات فراہم کئے گئے نہ ہی مخالفین سے سوال کرنے کا حق دیاگیا۔ پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ نہ مزید پڑھیں

آصف علی زر داری

حب کو بھی کراچی جیسا ہونا چاہیے، آصف علی زر داری

حب (نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ حب کو بھی کراچی جیسا ہونا چاہیے، بھولے بھٹکے دوستوں کو سمجھائیں جو ہتھیار اٹھاتے ہیں، امن امان بہتر کریں تو کراچی کے سرمایہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

چوتھی بار وزیراعظم بننے کا خواب دیکھنے والے غلط فہمی میں ہیں، بلاول بھٹو زرداری

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو نفرت اور تقسیم کی سیاست سے بچانا ہے تو شیر نہیں تیر پر مہر لگانی ہے ، چوتھی بار وزیراعظم بننے کا خواب دیکھنے مزید پڑھیں

نواز شریف

اپنے ساتھ ظلم برداشت کرلوں گا، جو ظلم عوام کیساتھ ہوا وہ برداشت نہیں، نواز شریف

سیالکوٹ (نمائندہ خصوصی) قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے کہا ہے کہ اپنے ساتھ ظلم کو برداشت کرلوں گا اور کررہا ہوں، لیکن جو ظلم عوام کیساتھ ہوا اسے برداشت نہیں کرسکتا۔ سیالکوٹ میں میاں محمد نواز شریف نے مزید پڑھیں

احسن اقبال

شہیدوں کی یادگاروں کو مسمار کرنیوالے ٹھڈوں کے مستحق ہو سکتے ہیں ووٹوں کے نہیں،احسن اقبال

نورکوٹ (نمائندہ خصوصی)عمران نیازی نے ملک کی معیشت کو تباہ و برباد کیا، 8فروری کا دن پاکستان کی قسمت کے فیصلہ کا دن ہے ، ملک پاکستان میں انتشار پھیلانے والوں اور شہیدوں کی یادگاروں کو مسمار کرنے والوں سے مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

وئیر ہائوسز ، آئی ٹی سنٹر ز،انڈسٹریل زون کے قیام کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے’ ہمایوں اختر خان

فیصل آباد/تاندلیانوالہ(نمائندہ خصوصی)استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر نائب صدر و حلقہ این اے 97سے امیدوار ہمایوں اختر خان کی حلقے میں بھرپور انتخابی مہم جاری ہے ۔ انتخابی جلسے اور کلیاں والا بازار میں ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم کیلئے مزید پڑھیں

جلیل عباس جیلانی

وزیرخارجہ کا پاکستانیوں کی ہلاکت پر اظہار افسوس، ایران سے کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے ایران میں نو پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ایران سے واقعے کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔ اپنے بیان مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

امن ہے نہ روزگار پھر آپ ووٹ کی امید کیسے کر سکتے ہیں؟ مولانا فضل الرحمن

لاڑکانہ (نمائندہ خصوصی)جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ملک میں امن و امان ہے نہ روزگار، معیشت کا اچھا حال نہیں، پھر آپ ووٹ کی امید کیسے کر سکتے ہیں، سیاستداں خود سوچ مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

شہباز کو چیلنج دینے والے بلاول کراچی کے ہسپتال دیکھیں، گورنر سندھ

کراچی (نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو چیلنج دینے والے بلاول عباسی شہید، سول اور لیاقت آباد ہسپتال کی ایمرجنسی دیکھیں۔ سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں