امریکی قرضے

امریکی قرضے ایک نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، رپورٹ

وا شنگٹن (نمائندہ خصوصی) وفاقی امریکی حکومت کا مجموعی عوامی قرضہ پہلی بار 34 ٹریلین امریکی ڈالر سے تجاوز کر گیا۔ متعلقہ امریکی ایجنسیوں کے اندازوں کے مطابق یہ امریکی جی ڈی پی کے 120 فیصد سے زیادہ ہے جس مزید پڑھیں

ارا خان

عامرخان کی بیٹی ارا خان کی شادی کی تصاویر،ویڈیوز وائرل

ممبئی(گلف آن لائن) بالی ووڈ اداکار عامر خان کی بیٹی ارا خان اپنے ہندو بوائے فرینڈ نوپور شیکھرے کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی بیٹی ارا مزید پڑھیں

نوین وقار

میں کبھی بھی اپنی ذاتی زندگی کو سوشل میڈیا پر نہیں لانا چاہتی، اداکارہ نوین وقار

کراچی (گلف آن لائن)پاکستانی اداکارہ و ماڈل نوین وقار نے کہا ہیکہ وہ اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں بات کرکے اسپاٹ لائٹ میں نہیں آنا چاہتیں۔ اداکارہ نوین وقار نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے مزید پڑھیں

شاہ رخ خان

شاہ رخ خان ایک سال میں 2500 کروڑ کمانے والے پہلے بھارتی اداکار بن گئے

ممبئی (گلف آن لائن)فوٹوبالی وڈ میں ”کنگ خان” کا لقب پانے والے اداکار شاہ رخ خان نے ایک منفرد اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2023 شاہ رخ خان کیلئے ایک کامیاب ترین سال رہا ہے جس مزید پڑھیں

کموڈٹیز کی سپلائی

چین، بلک کموڈٹیز کی طلب و رسد میں اضافے کا رجحان برقرار 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  چائنا فیڈریشن آف لاجسٹک اینڈ پرچیزنگ نے دسمبر 2023 کے لیے چائنا  بلک کموڈٹی انڈیکس کا اعلان  کیا۔انڈیکس میں آنےوالی تبدیلیوں سے دیکھا جا سکتا ہے کہ بلک کموڈٹیز کی سپلائی اور سیلز کے حجم میں اضافے کا مزید پڑھیں

نئے سال کی مبارکباد

چین، سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں قومی عوامی کانگریس، ریاستی کونسل، چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی ، سپریم عوامی عدالت اور سپریم مزید پڑھیں

اسپرنگ فیسٹیول گالا

1+4! چائنا میڈیا گروپ  کے “2024 اسپرنگ فیسٹیول گالا”کے ذیلی مقامات  کا اجراء

 بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 4 جنوری کو چائنا میڈیا گروپ کے “2024 اسپرنگ فیسٹیول گالا”کے  ذیلی مقامات کا اجراء  کر دیا گیا۔صوبہ لیائو نینگ کا شہر  شین یانگ صوبہ حو نان کا شہر چانگ شا،صوبہ شان شی کا شہر شی آن اور مزید پڑھیں

ڈاکٹر ندیم جان

ڈریپ اور ایف آئی اے نےکراچی ڈی ایچ اے سے ان رجسٹرڈ ادویات اور طبی آلات کی بھاری مقدار برآمد کر لی ہے، نگران وفاقی وزیر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )نگران وفاقی وزیر برائے قومی صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ جعلی اور ان رجسٹرڈ ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے،ڈریپ اور ایف آئی اے نے کراچی ڈی ایچ اے میں ایک مزید پڑھیں

راجہ بشارت

راجہ بشارت کے کاغذاتِ نامزدگی منظور

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی )الیکشن ایپلٹ ٹریبونل راولپنڈی نے این اے 55 سے سابق وزیرِ قانون پنجاب راجہ بشارت کے کاغذات منظور کر لیے۔ ٹریبونل نے راجہ بشارت کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل پر سماعت کی۔الیکشن ایپلٹ ٹریبونل نے مزید پڑھیں

ڈاکٹر عمر سیف

ٹیلی کمیونیکیشن اپیلٹ ٹریبونل کے قیام کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے،نگراں وزیر آئی ٹی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )نگراں وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ٹیلی کمیونیکیشن اپیلٹ ٹریبونل قائم کیا گیا ہے جس کا گزٹ نوٹیفیکیشن کردیا گیا ہے۔ ٹریبونل مزید پڑھیں