شیخ رشید احمد

9 مئی مقدمات،شیخ رشید کی ضمانت میں 10جنوری تک توسیع

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی )راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی سے متعلق کیس میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کی درخواست ضمانت میں 10جنوری تک توسیع کر دی۔ درخواست ضمانت کی مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

مولا نے چاہا تو راولپنڈی میں قلم دوات کی کامیابی تاریخ ہوگی، شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میرے مولا نے چاہا تو راولپنڈی میں قلم دوات کی کامیابی تاریخ ہوگی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے بھی تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس جواد حسن نے تحریک انصاف کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا ، عدالت مزید پڑھیں

چین

چین، چھینگ ہائی میں بجلی کی سپلائی اور صاف توانائی کی سپلائی  پچاس ملین کلو واٹ سے تجاوز کر گئی

بیجنگ(نمائندہ خصوصی)  چائنا اسٹیٹ گرڈ چھینگ ہائی الیکٹرک پاور کمپنی کی خبر کے مطابق 2023 کے اواخر تک صوبہ چھینگ ہائی میں بجلی کی سپلائی اور صاف توانائی کی سپلائی بالترتیب 9708۔54 ملین کلوواٹ اور  0794۔51 ملین کلوواٹ تک جا پہنچی۔ مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کی جا نب سے  ایران میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی مذمت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)   چین کے صدر  شی جن پھنگ نے ایران میں ہونے والے دہشت گرد حملے پر ایرانی صدر رئیسی کو تعزیتی پیغام بھیجا ۔  شی جن پھنگ نے کہا کہ انہیں ایران کے صوبے کرمان میں سنگین دہشت گرد مزید پڑھیں

امریکہ

امریکہ کی چین کے خلاف رائے عامہ کی جنگ نے”الزام تراشی کی صنعت ” تشکیل دی ہے، رپورٹ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  یورپی اسکالر جان اوبرگ نے چند روز قبل ایک انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ امریکہ نے ایک بل پیش کیا تھا جس میں چین کے بارے میں منفی خبریں بنانے کے لیے صحافیوں کو تربیت دینے کی مزید پڑھیں

سرمایہ کاروں

چین، 81 کوالیفائیڈ غیر ملکی ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کی منظوری 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا سیکیورٹیز ریگولیٹری کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق 2023 کے دوران،  کوالیفائیڈ  غیر ملکی ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کے کاروبار کے لیے منظور شدہ اداروں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوا اور غیر ملکی ادارہ جاتی مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

نواز، زرداری، گیلانی کیخلاف نیب ریفرنس، جج کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ا احتساب عدالت نے سابق صد آصف علی زرداری، سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف توشہ خانہ سے قیمتی گاڑیاں اور تحائف وصول کرنے سے متعلق ریفرنس پر سماعت مزید پڑھیں

قومی ادارہ صحت

قومی ادارہ صحت نے کورونا کے نئے ویریئنٹ سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی

اسلام آباد (گلف آن لائن )قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے کووڈ 19 (کوروناوائرس) کے نئے ویریئنٹ جے این ون سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی ، ایڈوائزری کا مقصد متعلقہ حکام اور اسٹیک ہولڈرز کو احتیاطی تدابیر کے حوالے سے مزید پڑھیں