چین نے دراندازی کرنے والے فلپائنی کوسٹ گارڈ کے جہاز کو بھگا دیا فروری 6, 2024February 6, 2024 145 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی میڈ یا نے بتا یا ہے کہ چینی کوسٹ گارڈ نے فلپائن کے کوسٹ گارڈ کے ایک جہاز کو بھگا دیا ہے جو جزیرہ ہوانگ یئین سے ملحقہ پانیوں میں گھس آیا تھا۔ Related