علی زیدی

علی زیدی کا بلاول کو الیکشن سے پہلے کے بیان پر قائم رہنے کا مشورہ

کراچی(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے بلاول بھٹو کو اپنے بیان پر قائم رہنے کا مشورہ دیدیا۔ایک بیان میں علی زیدی نے کہا کہ بلاول کو اتحاد نہ کرنے کے اپنے بیان پر قائم رہنا چاہیے۔

واضح رہے کہ الیکشن سے پہلے بلاول بھٹو نے امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ پیپلز پارٹی کا مسلم لیگ ن سے اتحاد مشکل ہے، میرے لیے مسلم لیگ ن کے ساتھ چلنا اب بہت مشکل ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں