بلاول بھٹو

پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی بلاول بھٹو سے ملاقات

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے تفصیلی ملاقات کی ہے۔

پیپلز پارٹی کے ذرائع نے ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ملاقات کم و بیش ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی۔ملاقات میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو پاکستان میں حالیہ عام انتخابات اور اس کے بعد نئی حکومت کے حوالے سے آگاہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں