صدر مملکت

صدرِ مملکت نے سینیٹ کا اجلاس 19 فروری کو طلب کر لیا

اسلام آباد(نمائندہ خصو صی)صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس کل 3 بجے طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کریں گے، اجلاس میں سینیٹ اراکین الوداعی تقریر کریں گے۔آئین پاکستان کے مطابق سینیٹ کے نصف اراکین کا انتخاب مارچ میں ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں