مسجد اقصی

رمضان المبارک،اسرائیل کامسجد اقصی میں نماز پر پابندی کا فیصلہ

تل ابیب(گلف آن لائن)اسرائیل میں انتہائی دائیں بازو کے سکیورٹی وزیر بن گویر کے بیان کے بعد اسرائیلی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل اب بھی رمضان المبارک کے دوران مسجد اقصی میں داخلے پر ممکنہ پابندیوں کا مطالعہ کر رہا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایوی ہیمین نے صحافیوں کو بتایا کہ یہ مسئلہ اب بھی کابینہ میں زیر بحث ہے۔ حتمی فیصلہ سکیورٹی اور صحت عامہ کو مدنظر رکھ کر کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں