چینی وزارت خارجہ

چینی وزیر خا رجہ 17سے 21مارچ تک نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کا دورہ کریں گے، وزارت خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے اعلان کیا ہے کہ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے وزرائے خارجہ کی دعوت پر، سی پی سی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای 17 سے 21 مارچ تک نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کا سرکاری دورہ کریں گے۔

اس دوران وہ آسٹریلیا کی وزیرِ خارجہ پینی وانگ کے ساتھ چین-آسٹریلیا ڈپلومیٹک اینڈ سٹریٹیجک ڈائیلاگ کے ساتویں دور میں شرکت کریں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں