سعودی گولڈ مارکیٹ

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

جدہ (گلف آن لائن)سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہریکارڈ کیا گیا ہے،

ایس پی اے، کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 290.87 ریال رہے جبکہ 22 قیراط کے نرخ 267.02 ریال ریکارڈ کیے گئے اور 21 قیراط سونے کی فی گرام قیمت 254.51 ریال رہی۔

گولڈ مارکیٹ میں ایک اونس سونے کی قیمت 9045.98 ریال جبکہ ایک تولہ سونا 3392.62 ریال اور ایک کلو سونے کی قیمت 2 لاکھ 90 ہزار 868 ریال رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں