انعامی بانڈز

750روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اپریل کوہوگی

لاہور (گلف آن لائن)سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آ ف نیشنل سیونگز حکومتِ پاکستان کے زیر ِ اہتمام 750روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی عید الفطر کی چھٹیوں کے فوری بعد 15اپریل2024ئ کوبروز سوموار منعقد ہوگی۔

750روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 15 لاکھ روپے جبکہ دوسرا انعام 5لاکھ روپے کے تین انعامات اور اسی طرح 9300روپے کے 1696انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں