برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ اپریل 15, 2024April 15, 2024 8 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( گلف آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 666روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت459روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت254روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Related