وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

حکومت تاجر دوست اسکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پرعزم ہے، وزیر خزانہ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تاجر دوست اسکیم کامیاب بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔ وزیر خزانہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تاجر دوست اسکیم چھوٹے تاجروں کو مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر، عمر ایوب

9 مئی ریلی کیس، بیرسٹر گوہر، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانت منظور، فریقین کو نوٹس جاری،دلائل طلب

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر، رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب و عامر مغل کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ پاکستان تحریک انصاف کی مقامی مزید پڑھیں

میٹرک بورڈ

کراچی، میٹرک بورڈ کی بڑی غفلت ، امتحانی مراکز کا تعین نہ ہو سکا ،200 طالبات کو ایک ہی سکول میں بھیج دیا گیا

کراچی (نمائندہ خصوصی ) کراچی میں میٹرک بورڈ کی بڑی غفلت ، امتحانی مراکز کا تعین نہ ہو سکا ،200 طالبات کو ایک ہی سکول میں بھیج دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں شروع ہونے والے میڑک کے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا جوہر ٹاون کے ریستورانوں کو ڈی سیل کرنے کا حکم

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے جوہر ٹان میں سیل کئے گئے ریستورانوں کو ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے تدارک سموگ سے متعلق شہری ہارون فاروق و دیگر کی درخواستوں مزید پڑھیں

رانا مشہود

پاکستان ہاکی ٹیم کا فائنل میچ میں پہنچنا غیرمعمولی ہے، ٹیم کوانعام دینے کافیصلہ کیاجائیگا، رانا مشہود

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) چئیرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم کا فائنل میچ میں پہنچنا غیرمعمولی ہے،ہاکی ٹیم کوانعام دینے کافیصلہ کیاجائیگا،ہمارے لئے کے پی کے بھی باقی صوبوں کی طرح اہم ہے مزید پڑھیں

چئیرمین سینٹ

عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں، وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں تا کہ ملک کا نام روشن ہو، چئیرمین سینٹ

ملتان (نمائندہ خصوصی ) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں، وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں تا کہ ملک کا نام روشن ہو، ہمارے لوگ آئے دن دہشت گردی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلیں14 مئی کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ 14 مئی کو سماعت کرے گا، مزید پڑھیں

احسن اقبال

پاکستان سی پیک کا دوسرا مرحلہ عزم اور تیزی سے مکمل کرے گا، احسن اقبال

بیجنگ (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تاریخ کے منفرد تعلقات ہیں، اس نے کبھی خزاں نہیں دیکھی، اس رشتے میں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

کاروبار میں آسانی کیلئے تجارتی پالیسی تیار کرنے کی ضرورت ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کاروبار میں آسانی اور سہولت پر مشتمل تجارتی پالیسی تیار کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت تجارت کے شعبے سے متعلق اہم مزید پڑھیں

جام کمال

سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے معاہدے طے پاگئے،جام کمال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر تجارت جام کمال کا کہنا ہے کئی سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے باہمی معاہدے طے پا چکے ہیں اور بہت سی پاک سعودی کمپنیز کا سرمایہ کاری پر اتفاق رائے ہو چکا ہے۔ مزید پڑھیں