برائلر گوشت کی قیمت میں21روپے کمی جولائ 22, 2024July 22, 2024 87 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(نمائندہ خصوصی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت21روپے کمی سے 605روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے417روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے260روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ Related