قاہرہ(نمائندہ خصوصی)مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی 12 سال بعد پہلی بار ترکیے کے دورے پر روانہ ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دورے کے دوران مصری صدر عبدالفتاح السیسی ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کریں گے۔یہ مصری صدر اور ترک صدر کے درمیان 12 سال میں پہلی صدارتی سطح کی ملاقات ہو گی۔ترک صدارتی دفتر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملاقات میں ترکیہ اور مصر کے درمیان تعلقات کو تمام پہلوئوں سے جانچا جائے گا۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ملاقات میں تعاون کو فروغ دینے کے ممکنہ مشترکہ اقدامات پر بات چیت کی جائے گی۔یاد رہے کہ اس سے قبل عبدالفتاح السیسی نے مصر کے صدر کی حیثیت سے 2012 میں ترکیہ کا آخری دورہ کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ریاست پر حملہ کرنے کے جرم کی کوئی معافی نہیں ، جلسی کریں روئیں پیٹیں یا چیخیں سزا تو ملے گی’ مریم اورنگزیب
- عمران خان جلسوں سے نہیں ،اپنے اعمال کا حساب دے کر ہی جیل سے باہر آسکتے ہیں’عظمیٰ بخاری
- دفاع وطن میں پاک بحریہ کے کردارکو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: مریم نواز
- 25،40ہزار والے رجسٹرڈ پریمیم بانڈز کی قرعہ اندازی 10ستمبر کو ہو گی
- برائلر گوشت کی قیمت میں2روپے اضافہ،فارمی انڈوں کی قیمت مستحکم
ہمارا فیس بک پیج
Archives
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- July 2022
- June 2022
- May 2022
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- January 2022
- December 2021
- November 2021
- October 2021
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- June 2021
- May 2021
- April 2021
- March 2021
- February 2021
- January 2021
- December 2020
- November 2020