کامران مرتضی

جو چیزیں ہم نے پہلے نہیں مانیں، اسے اب نئی شکل میں لایا جا رہا ہے، کامران مرتضی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)جے یو آئی کے رہنماءسینیٹر کامران مرتضی نے مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے کہا ہے کہ جو چیزیں ہم نے پہلے نہیں مانیں اسے اب دوسری شکل میں لایا جا رہا ہے۔ نجی ٹی مزید پڑھیں

ایاز صادق

انصاف کے د ہرے معیار سے امن قائم نہیں ہو سکتا ،تنازعات کی بنیادی وجوہات کو حل کرنا ضروری ہے ،ایاز صادق

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ انصاف کے د ہرے معیار سے امن قائم نہیں ہو سکتا،فلسطین اور کشمیر کی صورتحال تشویشناک ہے ،تنازعات کی بنیادی وجوہات کو حل کرنا ضروری ہے،عالمی سطح پر مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

روس کی فیڈریشن کونسل کی سپیکر کے دورہ پاکستان سے باہمی تعلقات کے فروغ کی نئی راہیں ہموار ہوں گی، چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضاگیلانی نے کہا ہے کہ ویلنٹینا مٹوینیکو کے دورہ پاکستان سے پاکستان اور روس کے تعلقات کے فروغ کی نئی راہیں ہموار ہوں گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے روسی فیڈریشن مزید پڑھیں

خصوصی پارلیمانی کمیٹی

مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم، حکومت کا خصوصی پارلیمانی کمیٹی برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)مجوزہ 27 ویں ترمیم کے معاملے پر حکومت نے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق مجوزہ آئینی ترمیم کے حوالے سے حتمی فیصلہ پارلیمانی کمیٹی ہی کرے گی، سید خورشید مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف 31 اکتوبر کو دورہ قطر کریں گے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف 31 اکتوبر کوقطرکے دورے پر دوحہ جائیں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف قطر کا دورہ امیر قطر تمیم بن حمدالثانی کی دعوت پر کررہے ہیں، شہباز شریف دوحہ میں پاکستانی نوادرات، مزید پڑھیں

عمران خان

اسلام آباد ہائی کورٹ،بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی 190 ملین پاﺅنڈز ریفرنس میں بریت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی 190 ملین پاﺅنڈز ریفرنس میں بریت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔عدالت عظمی میں درخواست سابق صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری سمیت 6 وکلا کی جانب سے دائر کی گئی جس میں وفاق مزید پڑھیں

مرغی کا گوشت

لاہور،مرغی کا گوشت 18 روپے فی کلو سستا ہو گیا، انڈے مزید مہنگے

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور میں مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا، انڈوں کی فی درجن قیمت میں مزید 2 روپے کا اضافہ ہو گیا۔گزشتہ تین دنوں میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 26 روپے کی کمی ہو گئی ہے، مرغی مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

میرا کسی سے اختلاف نہیں ہوتا،لوگ خوامخواہ میرے پیچھے لگ جاتے ہیں ،شیر افضل مروت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )پی ٹی آئی رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہاہے کہ میرا کسی سے اختلاف نہیں ہوتا،لوگ خوامخواہ میرے پیچھے لگ جاتے ہیں تو انہیں جواب دینا ضروری ہوتا ہے ۔ ایک نجی مزید پڑھیں