ایف بی آر

ایف بی آر کا پی او ایس سے منسلک ریٹیلرز سے خریداری پر انعامی اسکیم کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پی او ایس سے منسلک ریٹیلرز سے خریداری پر انعامی سکیم کا اعلان کر دیا۔تفصیل کے مطابق ملک میں جعلی کاروباری رسیدوں کے ذریعے ہونے والی ٹیکس چوری روکنے مزید پڑھیں

جاوید ہاشمی

مقتدرہ پر بہت زیادہ دباﺅ ہے عمران خان مزید ڈیڑھ ماہ جیل میں رہ سکتے ہیں،جاوید ہاشمی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ملک میں بحران کے خاتمے کیلئے عام انتخابات کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ،موجودہ حکومتیں ڈیڑھ دو ماہ کیلئے ہیں، ہوسکتا شہبازشریف بھی وزیراعظم نہ رہیں،ہماری مقتدرہ کے مزید پڑھیں

محمد رضوان

محمد رضوان کو وائٹ بال فارمیٹ کا کپتان بنانے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)وکٹ کیپر بیٹر محمدرضوان کو پاکستان وائٹ بال فارمیٹ کا کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔پی سی بی ذرائع کے مطابق محمد رضوان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے ملاقات کی، ملاقات کے دوان محسن نقوی مزید پڑھیں

ارشد ندیم

الحمداللہ سرکاری سطح پر اعلان کردہ تمام رقم مل گئی،کچھ پرائیویٹ ادارے رہ گئے ہیں، ارشد ندیم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پیرس اولمپکس 2024 میں پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوانے والے جیولین تھرور ارشد ندیم نے کہا ہے کہ سرکاری سطح پر اعلان کردہ تمام انعامی رقم انہیں مل گئی لیکن کچھ پرائیویٹ ادارے مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی نے سری لنکا اے کے دورہ پاکستان کے گراﺅنڈ کی تصدیق کردی

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکا اے کے دورہ پاکستان کے گراونڈ کی تصدیق کردی۔جاری اعلامیہ کے مطا بق سلام آباد کلب آئندہ ماہ سری لنکا اے اور پاکستان شاہینز کے درمیان پانچ میچوں کی مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

حکومت متنازع 26 ویں آئینی ترمیم واپس لے، لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی )نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت 27 ویں آئینی ترمیم نہیں متنازع 26 ویں آئینی ترمیم واپس لے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ، مزید پڑھیں

مشعال ملک

یاسین ملک کو پھانسی گھاٹ کے قریب رکھا ہوا ہے، مشعال ملک

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ ان کے شوہر کو پھانسی گھاٹ کے قریب رکھا ہوا ہے۔مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف یوم سیاہ کی مناسبت سے اسلام آباد مزید پڑھیں

منظور وسان

بانی پی ٹی آئی سردیوں کے بعد گرمیاں بھی جیل میں گزاریں گے، منظور وسان کی پیشن گوئی

کراچی (نمائندہ خصوصی)پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سردیوں کے بعد گرمیاں جیل میں گزاریں گے۔ جاری بیان کے مطابق منظور وسان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی جمہوریت پسند پارٹی ہے عوام کے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

صوبائی حکومت نے عوام کو لائف انشورنس فراہم کرنے کا منصوبہ منظور کیا ہے،بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے یونیورسل ہیلتھ کوریج کے بعد عو ام کو لائف انشورنس فراہم کرنے کا منصوبہ منظور کیا ہے اور اس فلاحی اسکیم کا مقصد غریب اور مزید پڑھیں

شیخ وقاص

26ویں آئینی ترمیم چیلنج کرنے کا فیصلہ کل ہو جائے گا،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)رہنما پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کرنے کا فیصلہ آج (پیر) تک ہو جائے گا۔ ایک انٹرویو میں شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف مزید پڑھیں