تاپسی پنوں

تاپسی پنوں کا ‘ڈنکی’ اور ‘جڑواں’ سے متعلق حیران کْن انکشاف

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ تاپسی پنوں نے اپنی فلموں ڈنکی اور جڑواں سے متعلق حیران کْن انکشاف کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ تاپسی پنوں نے شاہ رخ خان کی فلم ‘ڈنکی’ اور ورون دھون کے ساتھ مزید پڑھیں

سیدیوسف رضاگیلانی

صحت کی سہولیات تک عوام کی رسائی یقینی بنانے کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے،سیدیوسف رضاگیلانی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)قائمقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے صحت کی سہولیات تک عوام کی رسائی یقینی بنانے کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بنیادی طبی سہولیات ان لوگوں تک پہنچناضروری ہے مزید پڑھیں

وینا ملک

دنیا بھر سے شادی کی 70 ہزار سے زائد پیشکش ہوئیں، وینا ملک کا دعویٰ

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستانی اداکارہ و ماڈل وینا ملک کا کہنا ہے کہ دنیا بھر سے انہیں 70ہزار سے زائد شادی کی پیشکش ہوئیں۔وینا ملک حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جس دوران انھوں نے ذاتی زندگی اور کیرئیر مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار سے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی ملاقات، فلسطینیوں کیخلاف جارحیت کی مذمت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے منگل کو یہاں ملاقات میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے فلسطینی عوام کے ناقابل تنسیخ مزید پڑھیں

مہوش حیات

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات ایک بار پھر خبروں کی زینت کیوں بن گئیں

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستانی اداکارہ مہوش حیات ایک مرتبہ پھر خبروں کی زینت بن گئیں ہیں۔اداکارہ مہوش حیات ہنی سنگھ کی نئی البم ‘گلوری’ میں نہ صرف جلوہ گر ہو رہی ہیں بلکہ اس میں اپنی آواز کا جادو بھی بکھیریں مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی سفارش پر حج پالیسی 2025کی منظوری دے دی گئی ہے۔تفصیلا ت کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس مزید پڑھیں

مریم نواز

پاکستان بھی کلائیمٹ چینج کے سنگین مسئلہ سے دو چار ہیں،قدرتی آفات سے نمٹنے کی تیاری کرنی ہوگی’ مریم نوازشریف

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے سونامی سے آگاہی سے متعلق عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سونامی جیسی قدرتی آفات، فطری عوامل ہیںاور موسمیاتی تبدیلی سے آفات میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ پاکستان مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کی جنوبی وزیرستان میں خوارجی دہشتگردوں کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کی مذمت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جنوبی وزیرستان میں تھانہ وانا سٹی کی حدود میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے فائرنگ سے مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

کوئی بھی شخص یا قوت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی، وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہاہے کہ پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے اور کوئی بھی شخص یا قوت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی،حکومت نے فلسطین کے 200طلبہ کو پاکستانی اداروں میں داخلے دئیے ،پاکستان مزید پڑھیں

عمر ایوب

ڈنڈے کے زور پر قانون سازی کی گئی، بولنے نہیں دیاگیا،اپوزیشن لیڈر عمر ایوب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہاہے کہ کل ڈنڈے کے زور پر قانون سازی کی گئی اور اپوزیشن کو بولنے نہیں دیا گیا،ان بلز کو قائمہ کمیٹی میں زیر بحث لایا جانا چاہیے تھا،سروسز مزید پڑھیں