سوتی دھاگے

سوتی دھاگے کی برآمدات میں اکتوبر کے دوران36.4 فیصد کمی

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) سوتی دھاگے کی برآمدات میں اکتوبر 2024 کے دوران36.4 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق اس دوران برآمدات کا حجم 16.4 ارب روپے تک کم ہوگیا جبکہ اکتوبر 2023 کے دوران برآمدات کی مالیت 25.8 ارب روپے رہی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں