برائلر گوشت کی قیمت میں29روپے کلو کمی دسمبر 17, 2024December 17, 2024 50 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(نمائندہ خصوصی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 29روپے کمی سے403روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 20روپے کمی سے278روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت324روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Related