رمضان شوگر ملز

وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز رمضان شوگر ملز کیس سے بری، محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے فرزند حمزہ شہباز کو رمضان شوگر ملز کیس سے بری کردیا۔ لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی رمضان مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

بشریٰ نے عمران کو بتایا صوبے میں میر جعفرومیر صادق کون ہے، گورنر خیبرپختونخوا

پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ بشریٰ بی بی نے عمران خان کو بتایا صوبے میں میرجعفر اور میرصادق کون ہے،جس صوبائی اسمبلی میں پاک فوج کیخلاف قرارداد پاس ہو وہاں کیا ہوگا۔ وفاق المدارس العریبہ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کو کالعدم قرار دینے کے خلاف ایک اور درخواست دائر

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ میں پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کو کالعدم قرار دینے کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی ،عدالت نے درخواست ابتدائی سماعت کے بعد منظور کرتے ہوئے وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

کراچی میں قاتل ڈمپروں کو لگام نہ دی گئی تو انتہائی قدم اٹھائونگا، گورنر سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی میں قاتل ڈمپروں کو لگام نہ دی گئی تو انتہائی اقدام پر مجبور ہوں گا۔ کراچی میں بڑھتے ڈمپرز حادثات پر سخت ناراضی اور غصے کا اظہار کرتے ہوئے کامران مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو ججز چھٹی پر چلے گئے، (کل)اہم کیسز کی سماعت ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں (کل)جمعہ کو دو ججز کی چھٹی کے باعث اہم کیسز کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس بابر ستار دونوں دو دن کی چھٹی پر گئے مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کاکرک میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا پولیس کے بہادر سپوتوں نے اپنے خون سے وطن عزیز کے امن کی آبیاری کی ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کرک میں پولیس چوکی بہادر خیل پر مزید پڑھیں

احسن اقبال

پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ترین ممالک میں شامل، تنہا جنگ نہیں لڑ سکتے، احسن اقبال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ترین ممالک میں شامل ہے، ہم تنہا یہ جنگ نہیں لڑ سکتے،پاکستان ایک فیصد سے بھی کم گیسز کا اخراج کرتاہے ، کلائمیٹ مزید پڑھیں

خواجہ آصف

یہ چیمپیئنز ٹرافی کے میچ چھیننے کی وطن دشمن کوشش ہے،خواجہ آصف کاپی ٹی آئی کی لانگ مارچ کال پر ردعمل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی کال پر درعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ یہ سب پاکستان کو کرکٹ کے میدان میں تنہا اور شرمندہ کرنے کیلئے کیا جا رہا ہے۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں

یوتھ لون پروگرام

وزیراعظم یوتھ لون پروگرام ، بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند افراد کو قرض دینے کا فیصلہ

کراچی (نمائندہ خصوصی)حکومت نے وزیراعظم یوتھ لون پروگرام کے تحت بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند افراد کو 10 لاکھ روپے تک کا قرض دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یہ قرض بیرون ملک ملازمت کے متلاشی افراد مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

اسٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ ، 12 ہزار کی حد بحال ، ڈالر بھی سستا

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہونے کے بعد ایک لاکھ ، 12 ہزار کی حد بحال ہو گئی ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعرات کو اسٹاک ایکسچینج مزید پڑھیں