اسٹیٹ بینک آف پاکستان

زرمبادلہ کے ذخائرمیں جاری مالی سال کے دوران 2.055 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا، سٹیٹ بینک

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)زرمبادلہ کے ملکی ذخائرمیں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر 2.055 ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کر دہ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2024 کے اختتام پر زرمبادلہ کے ملکی مزید پڑھیں

سیمنٹ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں کمی کا رجحان گزشتہ ہفتے بھی جاری رہا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں کمی کا رجحان گزشتہ ہفتے بھی جاری رہا۔ پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق 30 جنوری کو ختم ہونےوالے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں مزید پڑھیں

گنے کی پیداوار

پاکستان گنے کی پیداوار اور زیر کاشت رقبہ کے اعتبار سے دنیا کا چوتھے بڑا ملک بن گیا

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان گنے کی پیداوار اور زیر کاشت رقبہ کے اعتبار سے دنیا کا چوتھے بڑا ملک بن گیا ہے۔ صوبہ پنجاب میں گنے کی اوسط پیداوار 800 من فی ایکڑ سے زائد ہے جبکہ عالمی اوسط پیداوار 705 مزید پڑھیں

تمباکو

تمباکو کی قومی برآمدات میں دسمبر 2024 کے دوران 43 فیصد کمی ہوئی ہے،ادارہ شماریات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)تمباکو کی قومی برآمدات میں دسمبر 2024 کے دوران 43 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات کی رپورٹ کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 4.55 ارب روپے تک کم ہوگیا جبکہ دسمبر 2023 میں تمباکو کی مزید پڑھیں

مسز

سانیا ملہوترا بنے گی نئی دلہن،فلم” مسز ”7 فروری کو ریلیز ہوگی

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بھارت کی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کی اداکارہ سانیا ملہوترا کی فلم” مسز ”7 فروری کو اوٹی ٹی پلیٹ فارم زی 5 پر ریلیز ہو گی۔ بھارتی اداکار عامر خان کے ساتھ فلم دنگل میں اپنے فلم کیرئیر مزید پڑھیں

ادت نارائن

بھارتی گلوکارادت نارائن نئے تنازعے کاشکار، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ کے معروف گلوکار ادت نارائن کنسرٹ کے دوران ایک خاتون کے ساتھ شرمناک حرکت کے باعث نئے تنازعیکاشکارہوگئے۔ ایک حالیہ کنسرٹ میں خاتون مداح کے ساتھ ان کی قربت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی مزید پڑھیں

نادیہ حسین

امریکی خاتون کا تماشا بنانے کے بجائے واپس امریکا بھیجا جائے، نادیہ حسین

لاہور (نمائندہ خصوصی)معروف پاکستانی ماڈل و میک اپ آرٹسٹ نادیہ حسین نے اعلی حکام سے اپیل کی ہے کہ نوجوان کی محبت میں گرفتار ہوکر کراچی آنے والی امریکی خاتون کو واپس بھیجا جائے، ان کا تماشا نہیں بنایا جانا مزید پڑھیں

خواجہ سلمان رفیق

پنجاب میں2 کروڑ 33 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائینگے’ خواجہ سلمان رفیق

لاہور( نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے گورنمنٹ مزنگ ٹیچنگ ہسپتال لاہور میں 2025 کی پہلی سات روزہ قومی انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلی پنجاب کی فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیو عظمی مزید پڑھیں

سونو نگم

سونو نگم کمر کے شدید درد میں مبتلا، تکلیف کے باوجود کنسرٹ میں پرفارم کیا

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بھارتی گلوکار سونو نگم کمر کے شدید درد میں مبتلا ہوگئے، اس کے باوجود انہوں نے پونے شہر میں کنسرٹ کرکے اپنے فن کا مظاہر کیا۔ گزشتہ روز پونے میں کنسرٹ سے کچھ دیر پہلے سونو نگم نے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ

پی سی بی نے مینز ٹیم کیلئے پہلی بار خاتون منیجر تعینات

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کیلئے پہلی بار خاتون کو منیجر مقرر کر دیا۔ چیمپئنز ٹرافی سے قبل آپریشنز اور سکیورٹی میں مضبوط تاریخ رکھنے والی پولیس افسر حنا منور کو پاکستان مزید پڑھیں