ہمایوں اختر خان

صوبے کے تمام اضلاع کو ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنیکی پالیسی نا گزیر ہے ‘ ہمایوں اختر خان

فیصل آباد/تاندلیانوالہ(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ صوبے کے تمام اضلاع کو ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنے کی پالیسی نا گزیر ہے ، کسانوں، تاجروں، نوجوانوں ، خواتین اور خصوصاً پسے ہوئے طبقات کے مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

عمران خان باہر آئینگے تو نام نہاد مقبول حکمرانوں کو اپنی سیاست سمیٹنے کا بھی موقع نہیں ملے گا’ مسرت چیمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ 8فروری کو عوام پر امن احتجاج کر کے حکمرانوں پر واضح کر دیں گے وہ اپنے مینڈیٹ پر ڈالے گئے ڈاکے کو ہرگز نہیں بھولے ، مزید پڑھیں

پولیو مہم

پنجاب میں قومی انسداد پولیو مہم (کل) سے شروع ہو گی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب میں قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز کل( پیر) کے روز سے ہوگا، لاہور، راولپنڈی،فیصل آباد میں مہم 9 فروری جبکہ دیگر اضلاع میں 7 فروری تک جاری رہے گی۔ مہم کے دوران صوبہ میں 2 کروڑ 33 مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

پیپلز پارٹی پیکا ایکٹ ترامیم میں برابر کی شریک ہے،بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی پیکا ایکٹ ترامیم میں برابر کی شریک ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے پیکا ایکٹ کے حق میں ووٹ دیا ہے مزید پڑھیں

عمر ایوب

یہ بانی سے ملاقات نہیں کراسکتے، ان سے مذاکرات کیا کریں؟ عمر ایوب کی حکومت پر تنقید

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے حکومت اور اس کے اتحادیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کرا سکتے، ان سے مذاکرات کیا کریں؟۔ اپنے ایک مزید پڑھیں

فی تولہ سونا

سونے کی قیمت میں چوتھے روز بھی اضافہ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(نمائندہ خصوصی)سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 92 ہزار 200 روپے ہو گئی۔ ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ مزید پڑھیں

چینی

ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمت میں اضافہ

کراچی (نمائندہ خصوصی)ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق مختلف شہروں میں چینی کی فی کلو اوسط قیمت میں 10 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات کے جاری کردہ مزید پڑھیں

عرب ممالک

عرب ممالک نے فلسطینیوں کو مصر اور اردن منتقل کرنے کا ٹرمپ کا منصوبہ مسترد کردیا

قاہرہ (نمائندہ خصوصی)عرب ممالک نے فلسطینیوں کی اپنی زمین سے جبری بے دخلی اور مصر اور اردن منتقل کرنے کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کو مسترد کردیا۔ عرب ممالک کا اجلاس گزشتہ روز مصری دارالحکومت قاہرہ میں ہوا مزید پڑھیں