بیرسٹر گوہر

پارٹی میں کسی سطح پر فارورڈ بلاک نہیں بن رہا، ایسی باتیں غیر ضروری، غلط اور حقائق کے برعکس ہیں،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پی ٹی آ ئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پارٹی میں کسی سطح پر فارورڈ بلاک نہیں بن رہا، ایسی باتیں غیر ضروری، غلط اور حقائق کے برعکس ہیں۔ ایک نجی ٹی وی سے مزید پڑھیں

اسد عمر

حکومت کو سیاسی حل کیلئے پی ٹی آئی کودوبارہ مذاکرات کیلئے بٹھانا چاہئیے،اسد عمر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت کو سیاسی حل کیلئے پی ٹی آئی کودوبارہ مذاکرات کیلئے بٹھانا چاہئیے، سیاسی استحکام کے بغیرمعاشی استحکام ایک خواب ہی ہوسکتا ہے،پی ٹی آئی کو قومی سلامتی مزید پڑھیں

گو جیا کھون

چین برطانیہ کی جانب سے نام نہاد “ہانگ کانگ کے مسائل پر ششماہی رپورٹ” کی سختی سے مخالفت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں برطانوی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نام نہاد”ہانگ کانگ کے مسائل کی ششماہی رپورٹ” کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

امیر مقام

انجینئر امیر مقام کا شانگلہ ٹریفک حادثے میں جانی نقصان پر گہرے افسوس کا اظہار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے امور آزاد کشمیر و گلگت بلتستان و سیفرا ن انجینئر امیر مقام نے شانگلہ، ملک خیل کوٹکے میں ٹریفک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جاری بیان میںوفاقی وزیر امیرمقام نے مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی کا ممبر قومی اسمبلی ملک ابرار احمد کی پھوپھی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ممبر قومی اسمبلی ملک ابرار احمد کی پھوپھی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے ملک ابرار احمد اور ان کے خاندان کے دیگر مزید پڑھیں

اسحق ڈار

اسحق ڈار کا چینی کی قیمتوں میں کمی کے رجحان پر اطمینان کا اظہار ،سپلائی و قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے حکومت کے عزم کا بھی اعادہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحق ڈار نے چینی کی قیمتوں میں کمی کے رجحان پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔جمعہ کونائب وزیراعظم اسحق ڈار کی زیر صدارت پاکستان میں چینی کی صورتحال پر اجلاس ہوا۔ نائب مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

وزیراعظم کی طرف سے بجلی نرخوں میں کمی کا اعلان جلد متوقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ وزیر اعظم کی قیادت میں بجلی کے نرخوں میں کمی لانے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں اور اس حوالے سے جلد ہی وزیر اعظم کی طرف سے اعلان مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کا برطانوی شاہ چارلس کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

اسلا م آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے برطانیہ کے شاہ چارلس کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعطم شہبازشریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پربیان میں کہا کہ شاہ چارلس کی علالت سے متعلق مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی جلسے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی

لاہور (نمائندہ خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی جلسے کی درخواست پر اعتراض برقرار رکھتے ہوئے ناقابل سماعت قرار دے دی۔لاہورہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی 22مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کے لیے دائر درخواست مزید پڑھیں

ریاستی کونسل

چینی حکومت نے ہمیشہ شی زانگ کو بہت اہمیت دی ہے، چین

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے شی زانگ خود اختیار علاقے کے شہر لہاسا میں ایک پریس کانفرنس منعقد کی جس میں “نئے دور میں شی زانگ کے انسانی حقوق کی ترقی اور پیش رفت”نامی وائٹ پیپر مزید پڑھیں