امتحانات

ننکانہ صاحب،بلک و پرائیویٹ سکولوں کیلئے رمضان المبارک کیلئے اوقات کار کا اعلان

ننکانہ صاحب(نمائندہ خصوصی)محکمہ تعلیم نے پبلک اور پرائیویٹ سکولوں کیلئے ماہ رمضان البارک کیلئے اوقات کار کا اعلان کردیا،سی ای اوایجوکیشن ننکانہ شازیہ بانوکی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا. نئے اوقات کار ماہ رمضان البارک میں نافذ العمل مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

حکومت کا آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 50 پیسے کمی کا اعلان کیا گیا ہے، پیٹرول کی مزید پڑھیں

رمضان پیکج

وزیراعظم رمضان پیکج کے تحت 40 لاکھ مستحقین کو 5 ہزار روپے فی خاندان دینے کا اعلان

کراچی (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم کے رمضان ریلیف پیکج کے تحت اس بار کیش ٹرانسفر کیا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو میں رانا تنویر حسین کا کہنا تھاکہ مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔ آج کاروبار کے اختتام پر 100انڈیکس 532 پوائنٹس کم ہوکر ایک لاکھ 13 ہزار 251 پوائنٹس پر بند ہوا۔حصص بازار میں مزید پڑھیں

کامران اکمل

افغانستان بھارت کے بعد ایشیا کی دوسری بڑی ٹیم بن رہا ہے’کامران اکمل

لاہور(نمائندہ خصوصی)کامران اکمل نے کہا ہے کہ افغانستان کی پرفارمنس زبردست ہے، 2023 میں بھی ہم نے کہا تھا کہ یہ بھارت کے بعد ایشیا کی دوسری بڑی ٹیم بن رہی ہے۔ پروگرام میں افغان ٹیم کی فائٹنگ اسپرٹ کی مزید پڑھیں

محمد عامر

رضوان ٹیم کیلئے یہ کام کرسکتے تھے مگر انھوں نے نہیں کیا، محمد عامر

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان کے سابق کرکٹر محمد عامر کا ماننا ہے کہ رضوان کو کپتانی دی گئی تھی، وہ اسکواڈ میں تبدیلی لاسکتے تھے پر ایسا نہیں ہوسکا۔ بھارت کے نامور صحافی وکرانت گپتا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد عامر نے مزید پڑھیں

باسط علی

بابر اعظم، رضوان، شاہین شاہ آفریدی کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی،باسط علی

کراچی(نمائندہ خصوصی)سابق پاکستانی کرکٹرز نے مطالبہ کیا ہے کہ بابراعظم، رضوان، شاہین آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی نہ کھلایا جائے، تینوں کی ٹی 20 ٹیم میں جگہ نہیں بنتی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط مزید پڑھیں

چیمپئینز ٹرافی

چیمپئینز ٹرافی’ونر کو22لاکھ40ہزار،رنراپ کو11لاکھ20ہزارڈالرملیں گے

دبئی (نمائندہ خصوصی)آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے گروپ راؤنڈ سے باہر ہونیوالی میزبان پاکستان کی ٹیم کو ملنے والی ایک لاکھ 40 ہزار ڈالر کی انعامی رقم دی جائے گی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے مزید پڑھیں

بیگم خالدہ ضیا

بنگلہ دیش ، خالدہ ضیا کا ملک میں فوری الیکشن کا مطالبہ

ڈھاکہ(نمائندہ خصوصی)بنگلہ دیش کی اہم سیاسی جماعت کے سربراہ اور سابق وزیراعظم بیگم خالدہ ضیا نے ملک میں فوری انتخابات کا مطالبہ کر دیا ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش نیشنل پارٹی کی سربراہ بیگم خالدہ ضیا نے عبوری حکومت مزید پڑھیں