مصطفی عامر قتل کیس

مصطفی عامر قتل کیس: ارمغان کیخلاف درج ایک اور مقدمہ سامنے آگیا

کراچی (نمائندہ خصوصی) مصطفی عامر قتل کیس میں نامزد ارمغان کے خلاف ایک اور مقدمہ سامنے آگیا، مرکزی ملزم پر وکیل کو قتل کی دھمکیاں دینے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہوا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ وکیل سیف مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

پنجاب میں 80 رمضان سہولت بازار قائم، سستی ،معیاری اشیاء دستیاب ہیں’ عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں 80 رمضان سہولت بازاروں لگے ہیں،ان رمضان سہولت بازاروں میں معمول کے مطابق سستی اور معیاری اشیاء دستیاب ہیں،رمضان بازاروں میں گھی،چینی،آٹا،دالیں،سبزیاں اور پھل عام مارکیٹ کی مزید پڑھیں

سردار سلیم حیدر خان

پیپلز پارٹی اقتداد میں آئی تو تمام اضلاع میں یکساں ترقیاتی منصوبے شروع کریں گے’سردار سلیم حیدر خان

لاہور ( نمائندہ خصوصی) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اقتداد میں آئی تو تمام اضلاع میں یکساں ترقیاتی منصوبے شروع کریں گے،پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جس کے لیڈروں نے ورکرز سے زیادہ مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

مولانا حامد الحق کی شہادت کا دکھ ہے ، مرحوم کیساتھ ذاتی تعلق تھا،بیرسٹرسیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ مولانا حامد الحق کی شہادت کا دکھ ہے ،حامد الحق کے ساتھ ذاتی تعلق تھا ، دشمن ہمیں ڈرانا چاہتا ہے ، اتفاق کو کمزور کرنا چاہتا ہے ،دارالعلوم مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

4ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

لاہور(نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے 4ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق راجہ غضنفر مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

رمضان تقویٰ، اخلاص ،قربِ الٰہی کے حصو ل کا بہترین موقع ،تزکیہ نفس، صبر، استقامت، ہمدردی کا درس دیتا ہے،آصف زرداری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر آصف علی زرداری نے کہاہے کہ رمضان المبارک تقویٰ، اخلاص ،قربِ الٰہی کے حصو ل کا بہترین موقع ہے،یہ مہینہ ہمیں تزکیہ نفس، صبر، استقامت، ہمدردی، مساوات اور اتحاد و یگانگت کا درس دیتا ہے،قوم مبارک مزید پڑھیں

رجب بٹ

دھمکیاں اور ہراساں کرنے کا مقدمہ ، رجب بٹ سمیت دیگر کیخلاف مقدمے میں پیکا ایکٹ کی دفعات شامل کرنے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)ٹک ٹاکر یو ٹیوبر رجب بٹ ،مان ڈوگر ،حیدر شاہ سمیت دیگر افراد کیخلاف دھمکیاں دینے اور ہراساں کرنے کے مقدمے میں پیکا ایکٹ کی دفعات شامل کرنے کا فیصلہ، ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید کا کہنا مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

وزیراعلی مریم نواز کا 167 سال بعد مری کے تاریخی مال روڈ کی توسیع اور بحالی کا بڑا منصوبہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے 167 سال بعد مری کے تاریخی مال روڈ کی توسیع اور بحالی کے بڑے منصوبے کی اصولی منظوری دے دیا. ـ 550 ملین روپے کی لاگت سے منصوبے پر والڈ سٹی اتھارٹی لاہور مزید پڑھیں

ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

رمضان المبارک اپنے ساتھ امن و سلامتی بھائی چارگی اور خدمت خلق کے فروغ کا پیغام لایا ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

کراچی(نمائندہ خصوصی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی ماہ رمضان کی آمد پر عالم اسلام اور بلخصوص پاکستان میں بسنے والے مسلمانوں کو دلی مبارک باد اور نیک تمناں کا اظہار. اپنے تہنیتی پیغام میں ڈاکٹر مزید پڑھیں