مسرت جمشید چیمہ

منصوبے کے تحت پی ٹی آئی میں پھوٹ ڈلوانے کی کوششیں کی جارہی ہیں‘ مسرت چیمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ حکمران سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پی ٹی آئی میں پھوٹ ڈلوانے کے لئے کوشاں ہیں اس لئے پی ٹی آئی کی ہر سطح کی مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

علی امین گنڈا پور کا افغان مہاجرین کو زبردستی نہ نکالنے کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے صوبے سے افغان مہاجرین کو زبردستی نہ نکالنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں جاری دہشت گردی کا واحد حل مذاکرات ہیں،این ایف سی اجلاس نہ مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

عمرکوٹ کا ضمنی انتخاب پیپلز پارٹی کے خلاف عوامی ریفرنڈم ہوگا، حلیم عادل شیخ

عمرکوٹ (نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 213 عمرکوٹ میں 17 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے)کے مشترکہ امیدوار لالچند مالہی میدان میں آگئے پی مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

قوم کو 15 روپے فی یونٹ بجلی دینے والا پابند سلاسل ہے’ بیرسٹر سیف

پشاور( نمائندہ خصوصی)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا ہ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ قوم کو 15روپے فی یونٹ بجلی دینے والا آج پابند سلاسل ہے جبکہ40روپے فی یونٹ بجلی دینے والے عیش وعشرت کر رہے ہیں، بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈز

نہم امتحانات، بعض سنٹرز میں امتحانی دھاندلی کی شکایات پر وزیر تعلیم کا نوٹس

لاہور (نمائندہ خصوصی)نہم جماعت کے امتحانات کے دوران بعض اضلاع کے امتحانی سنٹرز میں نقل مافیا سے متعلق شکایات پر وزیر تعلیم نے سخت نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ قصور، اوکاڑہ، ننکانہ، ملتان، ڈی جی خان، راولپنڈی، وہاڑی، گوجرانوالہ مزید پڑھیں

وفاقی وزیر

وفاقی وزیر ہائوسنگ اینڈ ورکس کی زیر صدارت اجلاس، کونسٹنٹیا لاج سے متعلق قانونی تنازعات پر بریفنگ دی گئی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے ہائوسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ کی زیر صدارت ضلع مری میں کونسٹنٹیا لاج سے متعلق قانونی تنازعات کے حل کے لئے لائحہ عمل پر تفصیلی بحث کے لئے خصوصی اجلاس ہوا۔ ترجمان مزید پڑھیں

دانیال چودھری

وزیر اعظم نے معیشت کی بحالی کے لیے اپنے دانشمندانہ اقدامات سے قوم کو بجلی کی قیمتیں کم کرنے کا جو تحفہ دیا ہے،بیرسٹر دانیال چودھری

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چودھری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے معیشت کی بحالی کے لیے اپنے دانشمندانہ اقدامات سے قوم کو بجلی کی قیمتیں کم کرنے کا جو تحفہ مزید پڑھیں

علی پرویز ملک

وفاقی وزیر علی پرویز ملک سے پاکستان میں امریکی ناظم الامور کی ملاقات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک سے پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیتالی بیکر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ توانائی تعاون، پائیدار ترقی اور پاک امریکہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پٹرولیم مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا میانمار کے سفارت خانے کا دورہ، زلزلے سے قیمتی جانی و مالی نقصان پر اظہار ہمدردی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے میانمار میں حالیہ تباہ کن زلزلے سے قیمتی جانی و مالی نقصان پر اظہار ہمدردی و یکجہتی کے لئےمیانمار کے سفارت خانے کا دورہ کیا اور مشکل کی اس گھڑی میں ہر مزید پڑھیں

طارق فضل چوہدری

شہید ذوالفقار علی بھٹو کی جمہوریت اور قومی ترقی کیلئے قربانیاں تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائیں گی، ڈاکٹر طارق فضل چودھری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے سابق وزیرِاعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 46ویں برسی کے موقع پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کی جمہوریت اور قومی مزید پڑھیں