زرداری

وزیراعظم کا صدر آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ، خیریت دریافت کی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خیریت دریافت کی ہے۔ جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے صدر آصف زرداری کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکیج ماڈل کو دیگر سرکاری سکیموں میں اپنانے کی ہدایت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کیلئے استعمال ہونیوالے ادائیگی کے طریقہ کار کو دیگر سرکاری سکیموں میں بھی اختیار کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ رمضان ریلیف پیکیج کے دوران موصول شکایات کو آئندہ لائحہ مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ کا ذوالفقار علی بھٹو کو خراجِ عقیدت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے عظیم عوامی رہنما، بانی جمہوریت اور عوام کے حقوق کے محافظ شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ جمعہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان سٹاک ایکسچینج کے ایک لاکھ 20 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح عبور کرنے پراطمینان کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان سٹاک ایکسچینج ایک ہی دن میں 1800 پوائنٹس بڑھنے اور 120،000 کی نئی بلند ترین سطح عبور کرنے پراطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کی مزید پڑھیں

محمد نواز شریف

نواز شریف کی صدر پاکستان کبڈی فیڈریشن رانا جمیل کی رہائشگاہ آمد ، اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے صدر پاکستان کبڈی فیڈریشن رانا جمیل کی رہائش گاہ ماڈل ٹائون جا کر انکی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ۔ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

حکومت کو واٹر ایمرجنسی نافذ کرنے کی ضرورت ہے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ حکومت کو واٹر ایمرجنسی نافذکرنے کی ضرورت ہے، پانی کے ضیاع پر کریک ڈاﺅن ناگزیر ہے،عدالت نے اسموگ کے تدراک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران پی ڈی ایم اے مزید پڑھیں

زیبرا کراسنگ

محکمہ سکول ایجوکیشن کی سکولوں کے سامنے زیبرا کراسنگ بنانے کی ہدایت

لاہور(نمائندہ خصوصی)محکمہ سکول ایجوکیشن نے لاہور سمیت مختلف ایجوکیشن اتھارٹیز کو سکولوں کے سامنے زیبرا کراسنگ بنانے کی ہدایت کر دی۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے مجموعی طور پر 18 ایجوکیشن اتھارٹیز کے سربراہان کو مراسلہ بھجوایا گیا، زیبرا مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ، لاپتہ چار بھائیوں کے کیس کی فوری سماعت کی حکومتی درخواست مسترد

پشاور(نمائندہ خصوصی)پشاور ہائیکورٹ نے حیات آباد سے لاپتہ چار بھائیوں کے کیس کو جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی صوبائی حکومت کی درخواست مسترد کر دی۔ قائمقام چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ کی سربراہی میں کیس کی سماعت مزید پڑھیں

حمزہ شہباز شریف

بجلی کی قیمتوں میں کمی کا بڑا ریلیف عام لوگوں کو پہنچا ہے’حمزہ شہباز

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی قیمتوں میں کمی کا سب سے بڑا ریلیف عام لوگوں کو پہنچا ہے۔ انہوں نے اپنے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب حکومت کو ایک بار پھر واٹر ایمرجنسی نافذ کرنے کی تجویز

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو ایک بار پھر واٹر ایمرجنسی نافذ کرنے کی تجویز دے دی جبکہ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ہائوسنگ سوسائٹیز کو پانی ضائع کرنے پر ایک لاکھ سے 5لاکھ تک جرمانے کریں۔ مزید پڑھیں