امیر مقام

پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، ان کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت ہر سطح پر جاری رکھے گا، وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام کا جلسہ سے خطاب

مظفرآباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر امور کشمیر،گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے بھارت کی جانب سے پہلگام کے خود ساختہ واقعے کو پاکستان کے ساتھ جوڑنے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے دورے کا مقصد مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

ملک میں دہشتگردی کا خاتمہ ضم اضلاع میں ترقی کا جال بچھا کر ممکن ہے، بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ ملک میں دہشتگردی کا خاتمہ ضم اضلاع میں ترقی کا جال بچھا کر ممکن ہے۔ بیرسٹر محمد علی سیف نے اپنے بیان میں کہا کہ بجلی مزید پڑھیں

عالمی بینک

عالمی بینک سے خیبرپختونخوا میں دیہی رسائی، سیاحتی منصوبوں کیلئے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)عالمی بینک (ڈبلیو بی)نے پاکستان کیلئے 10کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دی ہے، جس کا مقصد خیبر پختونخوا (کے پی)میں سماجی خدمات، مارکیٹوں اور ملازمتوں تک رسائی میں مدد فراہم کرنے والے 2 مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

ایئر پورٹ خودکش بم دھماکے میں دہشتگردوں کی فنڈنگ کے مقدمے میں ملزم بلال کی درخواست ضمانت منظور

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے ایئر پورٹ خودکش بم دھماکے میں دہشتگردوں کی فنڈنگ اور سہولت کاری کے مقدمے میں ملوث ملزم بلال کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے 2لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیدیا. منگل کوسندھ ہائیکورٹ مزید پڑھیں

سوئی ناردرن

سوئی ناردرن کا مالی سال 2023-24 میں تاریخ کا بلند ترین منافع اور حصہ داران کے لیے 75 فیصد غیرمعمولی ڈیویڈنڈ کا اعلان

لاہور(نمائندہ خصوصی) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اپنے اجلاس میں، جو ہفتہ 26 اپریل 2025 کو لاہور میں منعقد ہوا، مالی سال 30 جون 2024 کو ختم ہونے والے مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کے اعزاز میں مراکش کی پارلیمنٹ کی جانب سے ظہرانے کا اہتمام

رباط(نمائندہ خصوصی) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی اور ان کے وفد نے صدر ہائوس آف کونسلرز آف مراکش، محمد ولد راشد کی جانب سے منعقدہ ظہرانے میں شرکت کی ، ظہرانہ ساتھ پارلیمانی ڈائیلاگ فورم میں شرکت کرنے والے مزید پڑھیں

ہارون اختر خان

برآمدات پاکستان کی معیشت کی شہ رگ ہیں، ہارون اختر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر نے کہا ہے کہ برآمدات پاکستان کی معیشت کی شہ رگ ہیں۔ وزیرِاعظم کی مینوفیکچرنگ سیکٹر کی ایکسپورٹس میں اضافے سے متعلق کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت وزیرِاعظم مزید پڑھیں

مصطفی کمال

وزیر صحت کی چینی طبی کمپنیوں کو پاکستان میں پیداواری یونٹس قائم کرنے کی دعوت

بیجنگ(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے چین میں منعقدہ انٹرنیشنل میڈیکل اینڈ انوویشن سنٹر کے کنونشن میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے چینی دواساز اور طبی آلات بنانے والی کمپنیوں کو پاکستان میں پیداواری یونٹس قائم کرنے کی دعوت مزید پڑھیں

سعودی وزارت

سعودیہ کا حج قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت سزائوں، جرمانوں کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سعودی وزارت داخلہ نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت سزائوں، جرمانوں کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بغیر اجازت حج کرنے یا کوشش کی صورت میں 20 ہزار ریال تک جرمانہ ہوگا،حج موسم کے مزید پڑھیں