عمر ایوب

نہروں کے معاملے پر بلاول بھٹو زرداری مکمل جھوٹ بول رہے ہیں، عمر ایوب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ ہم نے نہروں کا معاملہ روکنے میں مرکزی کردار ادا کیا ہے. نہروں کے معاملے پر بلاول بھٹو زرداری مکمل جھوٹ بول رہے ہیں۔ایک انٹرویومیں مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمن

سینیٹر شیری رحمان کا مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلوں کا خیرمقدم، بلاول بھٹو زرداری کو مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلوں کا خیرمقدم، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ مشترکہ مفادات کونسل کا اتفاق رائے کے بغیر نہروں کی مزید پڑھیں

شازیہ مری

مشترکہ مفادات کونسل نے سندھ کے موقف کو تسلیم کرلیا، شازیہ مری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہاہے کہ مشترکہ مفادات کونسل نے سندھ کے موقف کو تسلیم کرلیا۔ اپنے بیان میں شازیہ مری نے کہاکہ سی سی آئی نے اس بات کی توثیق مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

ڈاکٹروں کے پر امن احتجاج پر پولیس کا وحشیانہ تشد د قابل مذمت ، حکومت ہوش کے ناخن لے’امیر جماعت اسلامی پنجاب

لاہور (نمائندہ خصوصی ) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ بھارت دھمکیاں دے رہا ہے . خوارج حملہ آور ہیں ، ہر روز درجنوں افراد شہید ہو رہے ہیں ، قومی سلامتی کو شدید خطرات مزید پڑھیں

مان ڈوگر

ٹک ٹاکر مان ڈوگر کی ناجائز اسلحہ ،جان سے مارنے کے مقدمے میں عبوری ضمانت کنفرم

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاکر عبدالرحمان عرف مان ڈوگر کی ناجائز اسلحہ اور جان سے مارنے کے مقدمے میں عبوری ضمانت کنفرم کردی۔ ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہباز علی رضوی نے معروف یوٹیوبر رجب بٹ کے مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈز

کراچی: انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان

کراچی (نمائندہ خصوصی)اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2025 کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ بورڈ کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے امتحانات پیر 5 مئی 2025 سے شروع ہوں گے۔سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل مزید پڑھیں

مٹکوں

گرمی کی شدت ،کمالیہ میں مٹی کے بنے ہوئے مٹکوں کی مانگ میں نمایاں اضافہ

کمالیہ( نمائندہ خصوصی)جیسے ہی گرمیوں کا موسم شروع ہوا ہے ، کمالیہ میں مٹی کے بنے ہوئے مٹکوں کی مانگ میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ قدرتی طریقے سے پانی کو ٹھنڈا رکھنے والے یہ مٹکے نہ صرف مزید پڑھیں

ملاقات

پاک بھارت تنازع، بھارتی نمائندے کی افغان وزیر خارجہ سے ملاقات

کابل(نمائندہ خصوصی)پاک بھارت تنازعے کے دوران کابل میں بھارتی نمائندے کی افغان وزیر خارجہ سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے بھارت کے نمائندے آنند پرکاش نے مزید پڑھیں