فارمی انڈے

زندہ برائلر مرغی کی قیمت مزید15روپے اضافہ

لاہور( نمائندہ خصوصی)شہر میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت مزید15روپے اضافے سے 398روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید7روپے اضافے سے266روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات میں برائلر گوشت کی 600سے630روپے کلو تک فروخت کیا گیا ۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق برائلر مرغی اور فارمی انڈوں کی قیمت میں بلا جواز اضافہ کیا جارہا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں