مریم نوازشریف

وزیراعلی مریم نواز کا اوکاڑہ ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

لاہور(نمائندہ خصوصی ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے اوکاڑہ جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے چار افرادکے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہےـ

وزیراعلی مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی واظہار تعزیت کیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں