امریکی معیشت پہلی سہ ماہی میں سکڑ گئی

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی ماہرین اقتصادیات کا کہنا ہے کہ نئی امریکی انتظامیہ نے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے تجارتی شراکت داروں پر  محصولات عائد کرنے کی بار بار دھمکیاں دی ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ میں تشویش پیدا ہوئی مزید پڑھیں

اجلاس

“افراتفری کے 100 دن” نے امریکہ کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، عالمی میڈ یا

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی انتظامیہ نے اپنے اقتدار کا 100 واں دن منایا ہے، اور پھولوں اور تالیوں کے بجائے، ایک تازہ ترین سروے میں 55 فیصد جواب دہندگان نے موجودہ انتظامیہ کی کارکردگی کے بارے میں منفی رویہ اپنایا، مزید پڑھیں

اجلاس

چین نے ڈبلیو ٹی او قوانین کو کمزور کرنے پر امریکہ کی مذمت کر دی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ڈبلیو ٹی او کمیٹی برائے سبسڈیز اینڈ کاؤنٹر ویلنگ اقدامات کے اجلاس میں چینی نمائندے نے امریکہ اور دیگر اراکین  کی جانب سے چین کے خلاف لگائے گئے جھوٹے الزامات کی سختی سے تردید کی. ڈبلیو ٹی مزید پڑھیں

وسطی ایشیا

برکس ممالک طاقتور ممالک کو روکنے کے لیے واضح طور پر کھڑے ہوں، چینی وزیر خا رجہ

برا زیلیا (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے برازیلیا میں قومی سلامتی کے امور کے   اعلیٰ سطحی  نمائندوں کے 15 ویں برکس اجلاس میں شرکت کی۔ برکس کے  قومی سلامتی کے امور کے لئے  اعلیٰ سطحی نمائندوں اور   مزید پڑھیں

جام کمال خان

ہمارے مزدور قومی ترقی کے اصل محرک ہیں ،وزیر تجارت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان نے کہاہے کہ ہمارے مزدور قومی ترقی کے اصل محرک ہیں ،ہم جامع اقتصادی ترقی کے حصول کے لیے تمام شراکت داروں کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھیں گے۔ اپنے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بھارت کیساتھ کسی قسم کا تصادم جوہری جنگ کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتا ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے واضح کیا ہے کہ بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں، کسی قسم کا تصادم جوہری جنگ کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتا مزید پڑھیں

اعظم سواتی

مولانا فضل الرحمن کا گرینڈ الائنس میں آنا انتہائی ضروری ہے’ اعظم سواتی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کے قائدین نے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی ہے، ان کا گرینڈ الائنس میں آنا انتہائی ضروری ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

تیل کی قیمتوں میں حالیہ کمی اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر بھی نہیں’ بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہاہے کہ تیل کی قیمتوں میں حالیہ کمی اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر بھی نہیں۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں خام مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

مائنز اینڈ منرلز بل’ مفروضوں پر بیانیہ نہ بنائیں، بل پڑھیں اور سمجھیں، علی امین گنڈاپور

پشاور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے مجوزہ مائنز اینڈ منرلز بل سے متعلق سوشل میڈیا پر پھیلنے والے مفروضات کو مسترد کرتے ہوئے پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے واٹس ایپ گروپ میں آڈیو پیغام کے ذریعے اہم وضاحتیں دی مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

بھارتی حملے کا خطرہ برقرار ہے لیکن ہماری مسلح افواج مکمل طور پر تیار ہیں’ عطا تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہاہے کہ منگل کی رات جس خطرے کا اظہار کیا تھا وہ اب بھی برقرارہے مگر ہماری مسلح افواج مکمل طور پر تیار ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام سے بات کرتے ہوئے عطا مزید پڑھیں