برائلر گوشت کی قیمت میں29روپے کلو کمی، فارمی انڈے مزید مہنگے جون 10, 2025June 10, 2025 64 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(نمائندہ خصوصی )شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 29روپے کمی سے490روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت20روپے کمی سے338روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے317روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔ Related