علی امین گنڈاپور

5 اگست کو احتجاج میں کے پی میں تحریک کی قیادت کروں گا،علی امین گنڈاپور

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ملک میں قانون حرکت میں نہیں، 5اگست کو احتجاج میں کے پی میں تحریک کی قیادت کروں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جو مزید پڑھیں

لیسکو میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے متعدد ایکسیئنز اور ایس ڈی اوز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر د یئے۔ ملک بلال کوایکسیئن اقبال ٹان ڈویژن ،حافظ محمد حسین کو ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل سدرن سرکل مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

جمشید دستی کی الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف درخواست پر تین رکنی فل بینچ تشکیل

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے جمشید دستی کی الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف درخواست پر تین رکنی فل بینچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی بنچ آج ( بدھ ) مزید پڑھیں

سی جی ٹی این

چین کی قومی عوامی کانگریس کی   قائمہ کمیٹی کے چیئرمین کا دورہ ہنگری

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)ہنگری کی قومی اسمبلی کے اسپیکر لازلو کوورکی دعوت پر چین کی قومی عوامی کانگریس کی   قائمہ کمیٹی کے چیئرمین چاؤ لہ جی نے ہنگری کا سرکاری دورہ کیا۔منگل کے روز چینی میڈیا کے مطا بق دورے مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری معطلی کا تحریری فیصلہ جاری

پشاور(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف جاری وارنٹ گرفتاری کے معاملے پر پشاور ہائی کورٹ نے اہم تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلہ جسٹس اعجاز انور نے تحریر کیا جس میں عدالت نے وزیر اعلیٰ کو مزید پڑھیں

بجلی صارفین

ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر، قیمت میں کمی کا امکان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 75 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کر دی۔درخواست مالی سال 2024ـ25 مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

مبینہ پولیس مقابلے میں ممکنہ ہلاکت کیس،آئی جی و دیگر فریقین کو کارروائی سے روک دیا گیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے مبینہ پولیس مقابلے میں ممکنہ ہلاکت کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے آئی جی پنجاب اور دیگر فریقین کو درخواست گزار کے خلاف غیر قانونی کارروائی سے روکنے کا حکم دے دیا۔درخواست مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پنشنر کی وفات کے بعد مطلقہ بیٹی کا پنشن حق بحال’سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کا سرکلرغیرآئینی قراردیدیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کے اس سرکلر کو غیرآئینی قرار دیا ہے جس کے تحت پنشنر والد کی وفات کے بعد طلاق یافتہ بیٹی کے پنشن کے حق کو تسلیم نہیں کیا گیا۔ جسٹس عائشہ ملک کی مزید پڑھیں

شیری رحمان

بڑے ڈیم مہنگے پڑتے ہیں جس کیلئے نہ بجٹ ہے اور نہ فنانسنگ، شیری رحمان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بڑے ڈیم مہنگے پڑتے ہیں جس کیلئے نہ بجٹ ہے اور نہ فنانسنگ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیری مزید پڑھیں