اسٹیٹ بینک

مالیاتی پالیسی کمیٹی کا اجلاس (کل)ہوگا

لاہور(نمائندہ خصوصی )اسٹیٹ بینک کی مالیاتی پالیسی کمیٹی کا رواں مالی سال کا پہلا اجلاسلک( بدھ)30جولائی کو منعقد ہوگا ۔ اجلاس کے بعد گورنر اسٹیٹ بینک پریس کانفرنس کر کے فیصلوں سے آگاہ کریں گے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کا پاکستان اور کرغزستان کے درمیان تعاون میں پیشرفت پر اظہار اطمینان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور کرغزستان کے درمیان تعاون میں پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے کابینہ کے ڈپٹی چیئرمین عزت مآب عادل بیسالوف کی قیادت میں کرغزستان مزید پڑھیں

انتونیو گوتریش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے غزہ کی صورتحال تباہ کن قرار دیدی

نیویارک(نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ کی صورتحال تباہ کن قرار دیدی۔ اقوام متحدہ میں فلسطین کے 2 ریاستی حل پر 3 روزہ عالمی کانفرنس سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خطاب مزید پڑھیں

ٹیمی بروس

امریکا، اسرائیل کا فلسطین کے دو ریاستی حل سے متعلق اقوام متحدہ کی کانفرنس کا بائیکاٹ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکا اور اسرائیل نے فلسطین کے دو ریاستی حل سے متعلق اقوام متحدہ کی کانفرنس کا بائیکاٹ کر دیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہاکہ کانفرنس غلط وقت پر بلائی گئی کوئی فائدہ نہیں ہوگا، کانفرنس مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کی امریکی وزیرخارجہ سے فون پر گفتگو

نیویارک(نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق واشنگٹن میں گزشتہ جمعے کو ہونے والی ملاقات کے تسلسل میں بات چیت ہوئی۔ دونوں رہنماؤں کا دو طرفہ مزید پڑھیں

عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت اپیلوں پر سماعت 12 اگست تک ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نو مئی واقعات میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ضمانت کے معاملے پر سپریم کورٹ میں ہونے والی سماعت وکیل صفائی سلمان صفدر کی درخواست پر ملتوی کر دی گئی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی مزید پڑھیں

اسحق ڈار

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں،فلسطین کو اقوام متحدہ میںمکمل رکنیت دی جائے، اسحاق ڈار

نیویارک(نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں’وقت آگیا ہے فلسطینی ریاست کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دی جائے’پاکستان دو ریاستی حل کی حمایت کرتا ہے. فلسطینی سرزمین پر مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

الیکشن کمیشن نے بغیر کسی نوٹس اعجاز چوہدری،احمد خان پھجر ،احمد چٹھہ کو نااہل قرار دیدیا’ مسرت چیمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے 90 دن میں انتخابات کروانے اور مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو دینے والے فیصلے کو نہیں مانتا لیکن جیسے ہی مزید پڑھیں