مریم نوازشریف

مثالی گاؤں منصوبہ میں عوامی ضروریات مدنظر رکھی جائیں گی، مریم نواز

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مثالی گاؤں منصوبہ میں عوامی ضروریات مدنظر رکھ کر ترجیحات کا تعین کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں مثالی گاؤں، ستھرا مزید پڑھیں

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ

فیصل آباد بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک پارٹ ٹو کا دوسرا سالانہ امتحان 10ستمبر سے شروع ہو گا

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ فیصل آبادنے میٹرک پارٹ ٹو دوسرے سالانہ امتحان 2025کے داخلہ شیڈول کااعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق مذکورہ امتحانات 10ستمبر2025سے شروع ہوں گے۔ بورڈترجمان ساجد نقوی کے مطابق پنجاب بورڈز کمیٹی آف مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

شرجیل انعام میمن کی صدر زرداری کو سالگرہ کے موقع پر دلی مبارکباد

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئروزیر شرجیل انعام میمن نے صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو سالگرہ کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر آصف زرداری کے دور میں کوئی سیاسی قیدی نہیں تھا۔ صدر مملکت نے مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ کی صدرآصف علی زرداری کو سالگرہ پر مبارکباد

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کو سالگرہ کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعلیٰ ہائوس سے جاری پیغام میں سید مراد علی شاہ نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری مزید پڑھیں

ٹیمی بروس

علاقائی استحکام برقرار رکھنے کی پاکستانی خواہش قابل تعریف ہے، ٹیمی بروس

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار سے ملاقات میں امریکی وزیرخارجہ نے ایران سے مذاکرات میں ثالثی کا تعمیری کردار ادا کرنے اور علاقائی استحکام برقرار رکھنے کی پاکستان کی مزید پڑھیں

تل

پاکستان کی چین کو تل کی برآمدات میں 300 فیصد کا ریکارڈ اضافہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)رواں سال کی پہلی ششماہی میںپاکستان کی چین کو تل کے بیجوں کی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ دیکھا گیا، جس میں مالیت کے لحاظ سے گزشتہ سال کے مقابلے میں 300 فیصد کا حیران کن اضافہ ریکارڈ مزید پڑھیں

چینی کی قیمتوں

ایک لاکھ ٹن میٹرک چینی درآمد کرنے کا ایک اور ٹینڈر جاری

کراچی(نمائندہ خصوصی) حکومت نے ایک لاکھ ٹن میٹرک چینی درآمد کرنے کا ایک اور ٹینڈرجاری کردیا اور انٹرنیشنل سپلائرز سے 31جولائی تک بولیاں طلب کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں چینی درآمد کرنے کی حکومتی کوششیں جاری ہے ، حکومت مزید پڑھیں

ادویات

جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 3فیصد سے زائد اضافہ متوقع

لاہور( نمائندہ خصوصی)جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 3فیصد سے زائد اضافہ متوقع ہے،ادویات کی قیمتوں میں مہنگائی کی شرح کے تناسب سے اضافہ کیا جائے گا۔ رواں سال مہنگائی کی شرح 4.49فیصد تک رہی،ادویات کی قیمتوں میں اضافہ مزید پڑھیں

چینی

چینی کی 200روپے کلو فروخت جاری ،درجہ دوم کے گھی کی قیمت میں بھی اضافہ

لاہور( نمائندہ خصوصی)اوپن مارکیٹوں میں چینی کی 200روپے کلو فروخت جاری ہے جبکہ کئی علاقوں میں چینی دستیاب ہی نہیں اوردکانداروں کا کہنا ہے کہ تھوک مارکیٹ سے چینی کی سپلائی نہیںمل رہی ، درجہ دوم کے گھی کی قیمت مزید پڑھیں