سلمان خان

سلمان خان نے بگ باس 19 کیلئے معاوضے میں بڑی کمی کر دی

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بھارت کے معروف رئیلیٹی شو بگ باس کا سیزن 19 اگلے ماہ سے شروع ہوگا جس کیلئے شو کے میزبان، اداکار سلمان خان کے معاوضے سے متعلق تفصیلات سامنے آئی ہیں کہ انہوں نے اس بار اپنے معاوضے مزید پڑھیں

رانجھنا

2013کی فلم ”رانجھنا ”کا اختتام، دوبارہ ریلیز کی تیاری

ممبئی (نمائندہ خصوصی)2013 میں ریلیز کی جانے والی بالی وڈ فلم”رانجھنا”کا افسوسناک انجام مصنوعی ذہانت کے ذریعے تبدیل کرکے اب اسے خوشگوار انداز میں ریلیز کیا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم میں اتنی بڑی تبدیلی کرکے اس کی مزید پڑھیں

بیجنگ

چین اور یورپ اگلے 50 سالوں میں باہمی فائدے اور جیت کے نتائج حاصل کر سکتے ہیں، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اس سال چین اور یورپی یونین کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ ہے، اور چین یورپی یونین تعلقات ایک اہم تاریخی موڑ پر پہنچ گئے ہیں. چینی صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ مزید پڑھیں

سی جی ٹی این

پا کستان اور چین کی افواج کے درمیان تعلق باہمی تعلقات کا اہم ستون ہیں، چینی فو جی کمیشن

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے مرکزی فوجی کمیشن  کے نائب چیئرمین جنرل زانگ یوؤ شیا نے  بیجنگ میں دورے پر آئے ہوئے  پاکستانی آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصیم منیر سے ملاقات کی۔ جمعہ کے روز زانگ یوؤ شیا نے مزید پڑھیں

شہباز شریف

ادارہ جاتی اصلاحات حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ادارہ جاتی اصلاحات ہماری حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،معیشت کی ڈیجیٹائزیشن، سرکاری اداروں کی رائیٹ سائزنگ اور حکومتی اداروں میں میرٹ پر ماہرین کی تعیناتی کے ایجنڈے پر مزید پڑھیں

سردار سلیم حیدر

احتجاج کے نام پر انتشار سے گریز کیا جائے ، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج سیاسی جماعت کا حق ہے ، احتجاج کے نام پر انتشار سے گریز کیا جائے ، عوام اور افواج پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ مزید پڑھیں

عظمی بخاری

وزیر اعظم شہبازشریف کی قیادت میں پاکستان نے پانچ گنا بڑے دشمن کو عبرتناک شکست دی، عظمی بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد شہبازشریف کی قیادت میں پاکستان نے پانچ گنا بڑے دشمن کو عبرتناک شکست دی،پاکستان کا نوجوان بھارت کیخلاف تاریخی فتح پر اپنی بہادر افواج کو خراج تحسین مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

ملکی دفاع و استحکام کیلئے جانوں کا نذرانہ دینے والے حقیقی ہیرو ہیں، سردار ایاز صادق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مستونگ میں بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے آپریشن کے دوران مزید پڑھیں

شفقت علی خان

مغربی کنارے کا الحاق غیر قانونی، عالمی برادری اسرائیل کو جواب دہ ٹھہرائے،پاکستان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان نے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کو اسرائیلی پارلیمنٹ کی جانب سے خودمختاری دینے کے غیر قانونی دعوے کی سخت مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کو جواب دہ ٹھہرایا جائے۔ مزید پڑھیں