سندھ ہائیکورٹ

کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، سندھ ہائیکورٹ کے-الیکٹرک اور نیپرا پر برہم

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر کے-الیکٹرک اور نیپرا حکام پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کوجماعت اسلامی کی کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل مزید پڑھیں

اسد عمر

اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 19 ستمبر تک توسیع،آئندہ سماعت پر دلائل طلب

لاہو(نمائندہ خصوصی)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 19 ستمبر تک توسیع کر دی۔ جمعہ کوعدالت کے جج منظر علی گل نے اسد عمر کی 9 مئی جناح ہاؤس، عسکری ٹاور مزید پڑھیں

شبلی فراز

پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کے رہنما شبلی فراز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ جمعہ کوبانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر اسلام آباد پولیس پر حملے سے متعلق مقدمے کی سماعت لاہور کینٹ مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں پولیس نے چالان پراسیکوشن برانچ میں جمع کرا دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق عدالت میں جمع کردہ چالان میں نوجوان عمر حیات کو مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کا بنوں میں بسیہ خیل تھانے پر فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پولیس جوانوں کو خراج تحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بنوں میں بسیہ خیل تھانے پر فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پولیس جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ جاری بیان میںوزیر داخلہ محسن نقوی نے پولیس مزید پڑھیں

احمد شریف چوہدری

ڈی جی آئی ایس پی آر کی مختلف مذاہب کے نمائندوں ، نوجوانوں کیساتھ نشست

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ دشمن کو ہماری قومی یکجہتی اور اتحاد سے اپنے مذموم مقاصد میں مایوسی کا سامنا ہوگا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ضمانت مسترد ہونے کے بعد گرفتاری میں تاخیر کو ناقابل قبول قرار دے دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے ضمانت مسترد ہونے کے بعد گرفتاری میں تاخیر کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست مسترد ہونے کے باوجود ملزم زاہد خان و دیگر کی مزید پڑھیں

سی جی ٹی این

چینی صدر کا روسی مسافربردار طیارے کے حادثے پر روسی صدر کو تعزیتی پیغام

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو روسی مسافربردار طیارے کے حادثے میں ہونے والے بھاری جانی نقصان پر تعزیتی پیغام بھیجا ۔ اپنے پیغام میں شی جن پھنگ نے چینی حکومت اور مزید پڑھیں

سی جی ٹی این

دنیا  امریکہ کی اداروں اور معاہدوں سے ” دستبرداری” کی عادی ہو گئی ہے، سی جی ٹی این کا سروے

بیجنگ(نمائندہ خصوصی)چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے عالمی انٹرنیٹ صارفین سے کرائے گئے ایک تازہ سروے کے مطابق 84.2 فیصد جواب دہندگان نےامریکا کی جانب سے  یونیسکو سےتیسری بار دستبرداری پر مایوسی کا اظہار مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

چینی صدر  نے چین میں 16 نئے غیر ملکی سفیروں سے سفارتی اسناد  وصول کیں

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ویتنام، پاناما، ڈومینیکا، البانیہ، نیوزی لینڈ، پاپوا نیو گنی، انگولا، مصر، نکاراگوا، ایران، چلی، یوکرین، بینن، امریکہ، اسرائیل اور جنوبی سوڈان  سمیت  16 ممالک کے مزید پڑھیں